کچھ مارچ اور اپریل کے حوالے سے
اپریل کو صوبہ سندھ کا اجتماع ارکان ہو گا۔
ناظمہ اعلیٰ لبنیٰ کا دورہ کراچی، QMC، DMC کی مشاورت کی ملاقات
فیصل آباد مقام کے تحت دارارقم سکول میں میٹرک کے امتحان سے فارغ طالبات کے لیے ایک پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
نائب ناظمہ صوبہ پنجاب سمیہ شاہد نے اٹک کا خاص تنظیمی دورہ کارکنان سے خصوصی نشت"
" نماز بے اثرکیوں ہو گئیں" اور "روحِ نماز" پر اجتماع کارکنان میں دروس قرآن۔
DMCمقام میں اجتماع کارکنان خاص پروگرام "تحریک کی کامیابی میں فرد کا کردار"
DMC مقام میں سٹوڈنٹ افیئرز فورم کے تحت 1st ائیر کوچنگ کلاسز رکھوائیں گیں۔
DMC سیکنڈ ایئر کےلیے پارٹی کا اہتمام
ڈی ایم سی importance of Quran in our livesپر پروگرام ہر پادری جون ٹیری کے خلاف قرارداد منظور کرائی گئی۔
SMCمقام میں15روزہ تربیاتی مہم، کارکنان کا باہم ڈسکشن اور تربیتی ملاقاتیں۔
SMCپاکستان ڈے منایا گیا۔ طالبات کے مابین تقریری مقابلے کرایا گیا۔ پاکستان پر ایک ڈاکومنٹری پریزنٹیشن بھی دکھائی گئی۔
سندھ"My Vision of Pakistan” " پر پروگرام
اسلامی جمعیت طالبات مدینہ ٹٓاؤن (فیصل آباد مقام) کے ذریعے اہتمام23 مارچ کے حوالے سے خصوصی اجتماع عام ہوا۔ شرکاء سے مہظر نامے، بھی فل کروائے گئے۔
مرکزی مجلس شوری کے مشورتے سے ڈاﺅ میڈیکل کالج کی بہن اسماءاختر کو معاون معتمدئہ عام مقرر کیا گیا ہے۔
٭ مرکزی شوری کے مشورے سے پشاور کی بہن مہوش نوشاد کو شوری میں نامزد کیا گیا ہے۔
٭ اخواة الجمیہ سے سابقہ ناظمئہ اعلی زبیدہ جبیں اور سابقہ ناظمئہ اعلی بہن ماریہ حسین کو نامزد
کیا گیا ہے۔
انتخاب نظامت مقام:جن مقامات کے انتخا ب جاری تھے ان کے نتائج درج ذیل ہیں۔
پشاور امامہ صدف
اسلامک یونی عذرا مریم
ڈی جی خان حمیرا مغل
نگرانات شعبہ :
تاریخ جمعیت عاصمہ چغتائی لا ھور
creative cell صبیہ اکرم جامعہ پنجاب
الجمعیہ پبلیکشنز مدیحہ عبدالستار کراچی `
مرکزی اجلاس برائے سالانہ پلاننگ سیشن 2011-2012 میں مرکز کی سطح سے شعبہ SAF (student affaris forum کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ اس کی نگران بہن ربیعہاکبر(کراچی) کو بنایا گیا ہے۔ |