تعارف تاریخ قیادت خبریں مضامین لنکس طبعات دعایں التجایں
Contact Us
دعوتی سرگرمیاں کتب مصنوعات تصاویر آڈیو بزم گل
رمضان اسپیشل پکار دستور وظایف حالیہ واقعات

 
  قرارداد
 
Last Updated on: January 31, 2011

کسی بھی ملک کی ترقی اور بقا کا ضامن اسکا نظام تعلیم ہی ہوا کرتا ہے۔تعلیم ہی وہ جوہر ہے جس کے ذرےعے نوجوان نسل کی سےرت و کردار کی تعمیر،اور قلوب و اذہان کی نشو و نما ممکن ہے۔اےسے میں نظام تعلیم کا نظرےاتی مذہبی اور قومی بنےادوں سے ہم اہنگ ہونا نہاےت ضروری ہے۔بدقسمتی سے وطن عزیز کا نظام تعلیم غیروں کے ہاتھوں بک کر نوجوان نسل کو تباہی کے اندھے گڑھے میں گرانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔اےسے میں اسلامی جمعےت طالبات پاکستان کے ذمہ داران کا نمائندہ ےہ اجتماع حکومت وقت اور اہل اقتدار سے ےہ مطالبہ کرتا ہے کہ

  1. BOG کے ذرےعے نظام تعلیم میں ہونے والی تبدیلی کا فیصلہ فی الفور واپس لےا جائے
  2. فیسوں میں بے تحاشا اضافہ عوام کی کمر توڑنے کے مترادف ہے۔اس کو ختم کےا جائے
  3. ملک بھر میں کالجز اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مخلوط تعلیم کے اجراءکو ختم کرتے ہوئے۔طلبہ و طالبات کے الگ الگ اداروں اک قےام عمل میں لاےا جائے۔

 

 

   
   
 
© Copyright All rights reserved Islami Jamiat Talibat