اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کا شعبہ وظایف گزشتہ 10 سالوں سے ملک بھر کی ضرورت مند طالبات کے تعلیمی اخراجات کا بوجھ بانٹنے کے لیے تقریبا 22 لاکھ تک کی رقم وظایف کا اجرا کر کے طالبات کا مستقبل روشن کر چکا ہے اور آیندہ بھی آپ کی امداد کے ساتھ اس کار خیر کو جاری رکھنے کے ازم کرتا ہے تاکہ علم و فہم کا یہ دیہ ہر سو یوں ہی جلتا رہے اور ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنے۔
کیا آپ ساتھ دینے کو تیار ہیں؟
آپنی زکوۃ و اعانت ہمیں ارسال کریں۔
رابطے کے لیے
Email: shoba.e.wazaif@gmail.com
Mobile: 0331 3167298 |