اہم سر گرمیاں
- مرکزی شعبہ بین الاقوامی تعلقات کا قیام
- مسلم اتحاد کو بڑھانے کی کوششیں
- بین الاقوامی سطح پر اسلامی طاقت
- غیر ملکی خواتین تنظمیوں سے رابطے کی کوشش کی گئیں
- سابقات جمعیت کے لیے شعبہ اخواۃ الجمیعہ کا قیام
ساتواں سالانہ اجتماع دسمبر1976ء میں منعقد کیا گیا۔
(197 6 -7 7 )سال
ناظمہ اعلیٰ بد رالنساء
اہم سر گرمیاں
- جمعیت طالبات کے پیغام کو تمام طالبات تک پہنچانے کے لیے نظام کو مزید بہتر بنانے کے منصوبہ بندی کی گئی۔ قرآن کی موثر دعوت پہنچانے کی کلاسز کا انعقاد کیا گیا۔
- مقامی نظام کو بہتر بنانے پر توجہ دی گئی۔
(197 7 -7 8 )سال
ناظمہ اعلیٰ بد رالنساء
اہم سر گرمیاں:
- مرکزی بک سٹور کا قیام:
- قرآن کی تعلیمات کے پیش نظر " تفہیم القرآن " مہم منائی گئی۔
- اس کے دوران کارکنان کے نام مرکزی سطح سے ایک مہم مفصل خط نکالا گیا۔
- تفہیم القرآن فنڈقائم کیا گیا۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگووں کو تفہیم القرآن مہیا کیا جا سکے۔
- اس مہم کے دوران مرکز کو روزانہ دو سو ستر عہد نامہ تفہیم القرآن پڑھنے پر موصول ہوئے۔
- اراکین جمعیت کے لیے تین خصوصی اجتماعات منعقد کیے گئے۔
(197 8 -7 9 )سال
ناظمہ اعلیٰ بدر النسا ء
اہم سر گرمیاں
- مرکزی سطح پر کارکنان جمعیت کے درمیان مقابلہ بموضوع " اللہ کے بارے میں میرے احساسات" منعقد کروایا گیا۔
- اراکین جمعیت کو ماہانہ نصاب پڑھنے کے لیے دیا گیا۔
- امیدوار اراکین کو براہ راست مرکز کے زیر تربیت دے دیا گیا۔
دسواں سالانہ اجتماع لاہور میں منعقد کیا گیا۔
(197 9 - 80 )سال
ناظمہ اعلیٰ بدر النساء
اہم سر گرمیاں
- اللہ کے بارے میں میرے احساسات اور سر کلر " اسلام علیکم" کو جمع کرکے شائع کیا گیا۔
- صوبہ کشمیر میں اسلامی جمعیت طالبات کے کام کا آغاز ہوا۔ ( الحمد اللہ)
- صوبہ سندھ میں منظم کام کرنے پرتوجہ رہی۔
- تفہیم القرآن فنڈ جمع کیا گیا۔
(19 80 - 81 )سال
نا ظمہ ڈاکٹر اختر حیات بٹ
اہم سر گرمیاں:
- اسلامی جمعیت طالبات نے صوبہ سندھ میں کاموں میں مزید پیش رفت کی۔
- شعبہ بیت المال اور نصاب پر نظر ثانی کی گئی۔
- افغان مہاجرین فنڈ جمع کیا گیا۔
- اسلامی جمعیت طالبات پاکستان نے کشمیر، افغانستان اور القدس (فلسطین) میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کی۔
باروہویں سالانہ اجتماع میں لاہور شہر نے میزبانی کے فرائض سر انجام دیے۔
(19 81 - 82 )سال
ناظمہ اعلی ڈاکٹر اختر حیات بٹ
اہم سر گرمیاں
- صوبہ سندھ میں صوبہ جاتی نظام بنایا گیا۔
- انسگنیا کو دوبارہ سے بنایا گیا۔
- دستور میں اراکین جمیعت کے لیے نصاب پر نظر ثانی کی گئی
- شعبہ تاریخ جمعیت کا قیام کیا گیا۔
تیرواں سالانہ اجتما ع لاہور لاہور میں منعقد کیا گیا۔
(19 82 - 83 )سال
ناظمہ اعلی داکٹر کوثر فردوس
اہم سر گرمیاں
- دوران سال بنیادی مقاصد میں اسلامی نظام تعلیم اور خواتین یونیورسٹی کے قیام کی کوششیں
- مندرجہ ذیل موضوعات پر مہم منائی گئی
- جہاد
- اسلامی تعلیم
- پہلی بارکارکنان کے" شعبہ علم و ادب کے تحت " مقابلہ مضمون نویسی کا انعقاد ہوا
- اسلامی فن خطاطی کے فروغ کے لیے نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
- جامعات کے میں کام کے آغاز کے لیے بنیادی نظام بنایا گیا۔
- قرآن کلاسز کا آغاز کیا گیا۔
- پہلی بار یوم تاسیس جمعیت منایا گیا۔
چودواں سالانہ اجتماع لاہور میں منعقد ہوا۔
(19 81 - 82 )سال
ناظمہ اعلیٰ ڈاکٹر کوثر فردوس
اہم سر گرمیاں
- مرکزی شعبہ جات میں ضروری ردو بدل کیا گیا۔
- جامعات! سکول اور میڈیکل کالجز میں دعوت کا پیغام کا م کے طریقہ کار پر غور کیا گیا۔ (قیام بھی کیا)
- فنڈ برائے " اسلامی ادب" (لٹریچر )قائم کیا گیا۔
پندرھواں سالانہ اجتماع اکتوبر 84 میں منعقد کیا گیا۔ |