عزیز ساتھی ! السلام علیکم ورحمة اللھ وبرکاتہ
اللہ تعالی ہم سب کو سابقون الاولون میں شامل کردیں اور روز قیامت ہمارےچہروں کوروشن رکھیں۔﴿آمین﴾
الحمد للہ اسلامی جمعیت طالبات پاکستان اپنے اکتالیسویں سیشن میں داخل ہو گئ ہے۔ اسلامی جمعیت طالبات پاکستن کا سالانہ اجتماع بریئے ارکان ،امید واران، ناظمات شہر ۲۲،۲۳،۲۴ جنوری ۲۰۱۰ ء کو مرکز طالبات منصورہ لاہور میں منعقد ہوا ۔ جس میں ارکان جمعیت نے سےسیشن ۲۰۱۰ تا ۲۰۱۱ ء کیلے کراچی کی بہن صدف نذر کو ناظمہ اعلی منتخب کیا گیا ہے۔ ناظمہ اعلی نے شوری کے مشورے سے کراچی کی بہن ربیعہ اکبر کو معتمدہ عام اور کراچی کی بہن سحر شکور کو معاون معتمدہ عام مقرر کیا گیا ہے۔ صوبوں کے اسیصواب کی روشنی میں درج ذیل بہنوں کو ناطمہ صوبہ مقررکیاگیا ہے۔
مرکزی شوری
بربنائے عہدہ عائشہ حمیرا ﴿ناظمہ صوبہ پنجاب﴾ فرح اسلم ﴿ناظمہ صوبہ سندھ﴾ عائشہ طیبہ ﴿ناظمہ صوبہ سندھ﴾ حسینہ شاہ﴿ناظمہ صوبہ سرحد﴾
علاقہ نمبر۱ علاقہ نمبر۲ انم بٹ سمعیہ اقبال سمعیہ شاھد زمرہ وسیم آمنہ مدثر اسری خان صبیحہ اکرم مریم اعظم عائشہ جبیں